اشاعتیں

ستمبر 24, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انساں

تصویر
 ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انساں بہت خوشی سے بھی تو آنکھیں ہو جاتی ہیں نم

مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو

تصویر
 مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو میں اک چہرے کو ہی تکتا رہ گیا

نوابوں کے نواب تھے حقیر ہو گئے

تصویر
 نوابوں کے نواب تھے حقیر ہو گئے ارے ایک یار کی خاطر فقیر ہو گئے

مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے

تصویر
 مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس