اشاعتیں

اگست 28, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

عروج ملنے پر انسان

تصویر
  عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے اس لیے خدا نے زوال رکھا ہے A person should not become a god after attaining ascendancy  That is why God has placed the fall

لوگوں میں بھی دیمک کی صلاحیت ہوتی

تصویر
 لوگوں میں بھی دیمک کی صلاحیت ہوتی ہے کھا جاتے ہیں دوسروں کو People also have the ability of termites to eat others

خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچھے ہو

تصویر
 خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچھے ہو لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں Beautiful people are not necessarily good   But Nice people are always beautiful

اگر راستہ خوبصورت ہے

تصویر
 اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستہ کی پرواہ نہ کرو If the path is beautiful  find out which destination it leads to But if the destination is beautiful don't worry about the way.

اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا

تصویر
 اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا کمزوری نہیں خاندانی ہونے کی دلیل ہے

عام لوگوں کی خواہشات اور امیدیں

تصویر
 عام لوگوں کی خواہشات اور امیدیں ہوتی ہیں کامیاب لوگوں کے مقصد اور منصوبے ہوتے ہیں Ordinary people have desires and hopes  Successful people have goals and plans

جو مانگو دے دیا کر

تصویر
 جو مانگو دے دیا کر اے زندگی  کبھی تو میرے "باپ" جیسا بن کر دکھا  Whatever you ask for, O life,  show me to be like my "father".

عقیدوں کا حساب

تصویر
 عقیدوں کا حساب بعد میں کرلیں گے پہلے ثابت تو کرو، کہ انسان ہو Beliefs will be calculated later First, prove that you are human

جو پتھروں کو عطا کی تھی

تصویر
 جو پتھروں کو عطا کی تھی ہم نے دھڑکنیں وہ بولنے لگے تو ہم پر برس پڑے  We gave beats to the stones When they started to speak, it rained on us

امیر کرتے رہے اپنی خواہشیں پوری

تصویر
امیر کرتے رہے اپنی خواہشیں پوری غریب محنت ہی کرتا رہا ایک خواہش کے لیے Rich continued to fulfill his wish  The poor man was laboring for a wish.

اگر تم سورج کی طرح چمکتا چاہتے ہو

تصویر
اگر تم سورج کی طرح چمکتا چاہتے ہو تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو If you want to shine like the sun   First learn to burn like the sun

کوئی صلح کرا دے

تصویر
 کوئی صلح کرا دے زندگی کے الجھنوں سے بڑی طلب لگی ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی

جب انسان تنہائی کو پسند

تصویر
 جب انسان تنہائی کو پسند کرنے لگ جائے تو سمجھ لو کہ وہ لوگوں کی حقیقت جان چکا ہے When a person begins to like solitude So understand that he has known the truth of people

باپ کی غریبی

تصویر
 باپ کی غریبی اور ماں کے پہناوے میں  کبھی شرم مت کرنا  Never be ashamed of father's poverty and mother's dress

لوگ اپنی عزت اور انا

تصویر
 لوگ اپنی عزت اور انا دکھانے کے چکر میں اچھے سے اچھے رشتے کھو بیٹھتے ہیں People lose good relationships in the process  of showing their honor and ego

ان لوگوں کو کھونے سے ڈرو

تصویر
 ان لوگوں کو کھونے سے ڈرو جن کے نزدیک دوستی کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں  Fear of losing those people  To whom the ties of friendship are dearer  than the ties of blood

الجھنوں کی بھیڑ میں

تصویر
 الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ سی ہے زندگی  Life is lost in the crowd of confusion

آپ کا بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں

تصویر
 آپ کا بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں آپ کے لیے خیر مانگتے ہیں Your biggest asset is the people  Who in your absence from your Lord Wishing you well in prayers

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو

تصویر
 ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے Always choose someone who respects you.  Because respect is more special than love

ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے

تصویر
 ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے جن کی طعبیت خراب ہو  مگر ان کے ساتھ نہیں جن کی تربیت خراب ہو It can be spent with these people  Those whose health is bad Not with those who are poorly

جانتے ہو خوشی کسے کہتے ہیں؟

تصویر
 جانتے ہو خوشی کسے کہتے ہیں؟  اس انسان سے پیار پانا جس سے آپ پیار کرتے ہوں Do you know what happiness is called? Falling in love with the person you love.

سوچ اگر اچھی ہو تو

تصویر
 سوچ اگر اچھی ہو تو  خدا تقدیر بھی بدل دیتا ہے If the thought is good,  God also changes destiny

زندگی میں کی گئی غلطیاں

تصویر
 زندگی میں کی گئی غلطیاں آپ کو سوچنا، بولنا اور سمجھنا سیکھا دیتی ہیں Mistakes made in life It teaches you how to think, speak and understand

نرم دل کے لوگ

تصویر
 نرم دل کے لوگ غصے میں بھی رونے لگتے ہیں۔۔۔ Soft hearted people start crying even in anger.

کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں پر دو چیزیں رکھتے ہیں

تصویر
 کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں پر دو چیزیں رکھتے ہیں خاموشی اور مسکراہٹ Successful people keep two things on their lips  Silence and a smile

اپنے ماں باپ کے ساتھ بیٹھا کرو

تصویر
  اپنے ماں باپ کے ساتھ بیٹھا کرو مجھے ان سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے Sit with your parents I have to go to the cemetery to meet them

دنیا کے کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں

تصویر
 دنیا کے کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جو سمجھا دیتے ہیں کہ  ماں باپ کے سوا کوئی مخلص نہیں ہوتا Some accidents in the world are like this Who explains that no one is sincere except parents

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس