اشاعتیں

جولائی 10, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

زندگی کے مزے تو وہ لوگ لیتے ہیں

تصویر
 زندگی کے مزے تو وہ لوگ لیتے ہیں جنہیں کسی کےبھی آنے جانے سے  کوئی فرق نہیں پڑتا

لوگوں کو وقت دیں، موقع دیں

تصویر
 لوگوں کو وقت دیں، موقع دیں، عزت دیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیگ نہ مانگیں  

ٹوٹے ہوئے لوگوں میں ایک خاص بات ہوتی ہے

تصویر
 ٹوٹے ہوئے لوگوں میں ایک خاص بات ہوتی ہے ٹوٹے ہوئے لوگوں دل کے بہت صاف ہوتے ہیں  

کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے

تصویر
 کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے اس ملک میں جینے کی سزا کم تو نہیں ہے 

لوگ خوش رہنے کی دعائیں دیں گے

تصویر
 لوگ خوش رہنے کی دعائیں دیں گے پھر خوش دیکھ کر حسد بھی کریں گے

کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجو

تصویر
 کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجو اگر وہ سر جھگا کر چلتا ہے تو صرف خدا کے خوف سے  

سمجھدار انسان زیادہ تر تنہا پسند

تصویر
 سمجھدار انسان زیادہ تر تنہا پسند اور بیوقوف انسان ہمیشہ ہجوم پسند ہوگا 

جو انسان جتنا خاموش رہتا ہے

تصویر
 جو انسان جتنا خاموش رہتا ہے  وہ اپنی عزت کو اتنا ہی محفوظ رکھتاہے 

وہ مجھے کافروں میں گنتے ہیں

تصویر
 وہ مجھے کافروں میں گنتے ہیں جو نہیں جانتے خدا کیا ہے

اگر کوئی انسان ہماری وجہ سے پریشان

تصویر
 اگر کوئی انسان ہماری وجہ سے پریشان ہے تو سمجھ لیں ہمارے سارے سجدے بیکار ہیں

بدتمیز خطرناک نہیں ہوتے

تصویر
 بدتمیز خطرناک نہیں ہوتے میٹھی چھریاں خطرناک ہوتی ہیں 

دنیا میں بولی جانے والی زبانوں میں

تصویر
 دنیا میں بولی جانے والی زبانوں میں سب سے میٹھی مطلب کی زبان ہے

دل وہ ہے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقت

تصویر
 دل وہ ہے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقت ہم وہ ہیں کہ کچھ منہ سے نکلنے نہیں دیتے

انسان کتنا ہی امیر کیوں نا بن جائے

تصویر
 انسان کتنا ہی امیر کیوں نا بن جائے تکلیف بیج نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا  

جن کے بغیر شام تک نہ گذرتی تھی

تصویر
 جن کے بغیر شام تک نہ گذرتی تھی انکے بغیر آج عید بھی گزر گئ

ہا ھے کوئی قبرستان والوں سے بھی کہ دے

تصویر
 ہا ھے کوئی قبرستان والوں سے بھی کہ دے اک بار اجاؤ عید کر کے بے شک چلے جانا

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس