اشاعتیں

ستمبر 4, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

دوبارہ گرم کی گئی چائے

تصویر
 دوبارہ گرم کی گئی چائے اور بار بار کیے گئے سمجھوتے دونوں میں پہلے جیسی مٹھاس اور ذائقہ کبھی نہیں رہتا Reheated tea and Repeated compromises Both never have the same sweetness and taste

جب آپ کا ضمیر اور نیت ٹھیک ہو تو

تصویر
 جب آپ کا ضمیر اور نیت ٹھیک ہو تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کو اچھا کہتا ہے یا برا When your conscience and intention are right It doesn't matter that Someone calls you good or bad

دعا کے مقام میں دعا دینا اپنی جگہ

تصویر
 دعا کے مقام میں دعا دینا اپنی جگہ بد دعا کے مقام پر دعا دے جانا بڑی فقیری ہے

جب تک آپ کا ذہہن

تصویر
 جب تک آپ کا ذہہن پر سکون نہ ہو آپ ایک آزاد شخص نہیں ہیں You are not a free person unless you have peace of mind

غریب سے اکڑ کر ملنا

تصویر
 غریب سے اکڑ کر ملنا اور  امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ سجا لینا یہ حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے Getting close to the poor and getting a smile with the rich This is not beauty, but the worst hypocrisy

اپنی تعریف کے منتظر نہ رہا کرو

تصویر
 اپنی تعریف کے منتظر نہ رہا کرو کیونکہ بہت سے لوگوں کو تعریف فریب میں دال دیتی ہے Don't wait for your praise  Because many people are deceived by praise

اپنے رب کے علاوہ

تصویر
 اپنے رب کے علاوہ کسی سے امید مت رکھو Do not hope in anyone but your Lord.

اپنے غموں اور پریشانیوں کو

تصویر
 اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کر دو اگر انہیں چہرے پر سجاؤ گے تو کمزور ہو جاؤگے Bury your sorrows and worries in your chest  If you decorate them on your face, you will become weak

اُڑانیں پرندوں کی ہوں

تصویر
 اُڑانیں پرندوں کی ہوں یا خیالوں کی کمال ہوتی ہیں Flights are the wonders of birds or imaginations

دولت دولت کے شوقین لوگ

تصویر
 دولت کے شوقین لوگ کبھی بھی وفادار نہیں ہوسکتے People who are greedy for wealth can never be faithful.

کسی شخص کا آپ پر اعتماد کرنا

تصویر
 کسی شخص کا آپ پر اعتماد کرنا آپ کے لیے باعث فخر ہے اور جب کوئی آپ پر اعتماد کرے تو کوشش کریں کہ اُس کا مان رکھیں It is a matter of pride for you to have someone  trust you and When someone trusts you, try to keep them

سچ بولنے والوں کو میٹھی باتیں

تصویر
 سچ بولنے والوں کو میٹھی باتیں کر نے نہیں آتی Those who speak the truth do not know how to talk sweetly

اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں

تصویر
 اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں میرے جنازے میں بھی آئے گے  سب اپنے ثواب کی خاطر No one belongs to anyone in this world  Everyone will come to my funeral for their reward

کتابوں سے دوستی بہت اچھی ہوتی ہے

تصویر
 کتابوں سے دوستی بہت اچھی ہوتی ہے وہ ہم سے باتیں نہیں کرتی مگر انجانے میں بہت کچھ سیکھا دیتی ہیں Friendship with books is very good.  They does not talk to us but teaches us a lot without knowing

سہنے والے کو اگر صبر آجائے

تصویر
 سہنے والے کو اگر صبر آجائے تو کہنے والوں کی اوقات ختم ہو جاتی ہے

خواہش اگر چاند کی رکھیں

تصویر
 خواہش اگر چاند 🌙 کی رکھیں تو قبول اسکے داغ بھی کریں  If the wish is for the moon  So accept his scars

جن کی کوئی عزت نہیں ہوتی

تصویر
 جن کی کوئی عزت نہیں ہوتی وہ دوسروں کو بے عزت کرکے فخر محسوس کرتے ہیں Who have no respect They take pride in disrespecting others

جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے

تصویر
 جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو اس کا بس صرف آنسوں پر چلتا ہے When a person loses to fate his strength is only tears

سمجھدار انسان وہ نہیں

تصویر
 سمجھدار انسان وہ نہیں  جو بڑی بڑی باتیں کرنے لگ بلکہ سمجھدار انسان وہ ہے جو  چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگے A wise person is not one who starts talking big Rather, a wise person is one who begins to understand small things

انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے

تصویر
انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھا رہا ہوتا ہے ۔۔۔ انسان تو ان چیزوں سے زیادہ بیمار ہوتا ہے جو اس کھا رہی ہوتی ہیں ۔۔۔ A person is less sick than what he eats Man is more sick than the things he eats

شدید سے شدید سردی بھی

تصویر
 شدید سے شدید سردی بھی  رشتے داروں کی صرف ناک ہی بند کروا سکتی ہے  مگر زبان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی Severe to severe cold can only block the nose of the relatives but cannot spoil the language

جہاں روشنیوں کی کثرت ہو

تصویر
 جہاں روشنیوں کی کثرت ہو وہاں سائے بھی زیادہ گہرے ہوتے ہیں Where there is an abundance of lights Shadows are also darker there

بچوں کے چہروں پر اسلئے نور ہوتا ہے

تصویر
 بچوں کے چہروں پر اسلئے نور ہوتا ہے کہ شرارتیں کرتے ہیں سازشیں نہیں There is light on the faces of children  because they do mischief and not conspiracies.

استاد بادشاہ نہیں ہوتا

تصویر
 استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بنا دیتا ہے A teacher is not a king But makes a king

ضروری نہیں ہر رشتہ خون کا ہو

تصویر
 ضروری نہیں ہر رشتہ خون کا ہو کچھ رشتے خون چوسنے کیلئے بھی ہوتے ہیں Not every relationship is necessarily by blood.  Some relationships are also for bloodsucking.

اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے

تصویر
 اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہےتو اسکی قدر کرو کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہوتے ہیں If someone cares about you, appreciate it Because there are many spectators in the world and very few people who worry.

کبھی کبھی جو لوگ ہمیں

تصویر
 کبھی کبھی جو لوگ ہمیں بیوقوف سمجھ رہے ہوتے ہیں دراصل ہم ان کی ہوشیاریوں کو نظر انداز کر رہے ہوتے ہیں Sometimes people think we are stupid  Actually we are ignoring their smartness

جو دروازہ آپ کے منہ پر بند

تصویر
 جو دروازہ آپ کے منہ پر بند کر دیا جائے اس پر دوسری بار دستک مت نہ دو The door that should be closed in your face  Do not knock on it a second time

منزلیں ہمیشہ اُسی کو ملتی ہیں

تصویر
 منزلیں ہمیشہ اُسی کو ملتی ہیں جو منزلوں کی تلاش کرتے ہیں Destinations always reach him Those who seek destinations

دعاؤں کا رنگ نہیں ہوتا

تصویر
 دعاؤں کا رنگ نہیں ہوتا مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں Prayers have no color, but when  they bring color, life is filled with color

جو بندہ پانی سے نہاتا ہے

تصویر
 جو بندہ پانی سے نہاتا ہے وہ لباس بدلتا ہے مگر جو انسان پسینے سے نہاتا ہے وہ اتہاس بدلتا ہے One who bathes with water  He changes clothes  But the person who bathes in sweat  He changes history

طاقت اور جہالت

تصویر
 طاقت اور جہالت دونوں کسی دلیل کو نہیں مانتے Power and ignorance Both do not accept any argument

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس