اشاعتیں

اگست 14, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قدر تو وہ ہوتی ہے جو کسی کی موجودگی

تصویر
 قدر تو وہ ہوتی ہے جو کسی کی موجودگی میں ہو جو کسی کے بعد ہو اسے پچھتاوا کہتے ہیں Value is what is in one's presence What follows is called regret.

کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی

تصویر
 کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی جب تک ان جیسے نہ بن جاؤ ان کو سمجھ نہیں آتی Some people don't deserve respect Until you become like them  They don't understand

وقت بھی بہت عجیب چیز ہے

تصویر
 وقت بھی بہت عجیب چیز ہے کسی سے گزرتا نہیں کسی کے پاس ہوتا نہیں Time is also a very strange thing  No one passes  No one has.

کسی کو اتنا مجبور نہیں کرنا چاہیئے

تصویر
کسی کو اتنا مجبور نہیں کرنا چاہیئے کہ وہ اپنی خاموشیاں توڑکر لفظوں سے تمہاری دھجیاں اڑا دے No one should be so forced He broke his silence Blow your nose with words

خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیے

تصویر
 خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیے کہ بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکلیں The silence should be so deep that  The detractors screamed

ایسے لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں

تصویر
 ایسے لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں جو آپ کی ذہنی صحت کے لیے اچھے ہیں Spend time with such people  which are good for your mental health

ہم دنیا سے الگ نہیں

تصویر
 ہم دنیا سے الگ نہیں ہماری دنیا ہی الگ ہے   We are not separate from the world  Our world is different

دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے

تصویر
 دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے  جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر مجودگی میں کرتے ہیں That is your true place in the world Which people express in your absence

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہے سیکھتا ھے

تصویر
 انسان ہمیشہ تکلیف میں ہے سیکھتا ھے خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے Man always learns in pain.  In happiness, even the previous lesson is forgotten.

خاموشیوں کو سمجھنا سیکو

تصویر
خاموشیوں کو سمجھنا سیکو کیونکہ ان میں سچ ہوتا ہے جھوٹ نہیں Learn to understand the silences  Because there is truth in them and not lies

سجدوں میں گرنے سے پہلے

تصویر
 سجدوں میں گرنے سے پہلے  اُن لوگوں کو گلے لگائیں  جو آپ کی وجہ سے اذیت میں ہیں Embrace those who are suffering because of you before falling into prostration .

نفرتوں کے شہر میں چالاکیوں کے ڈیرے ہیں

تصویر
 نفرتوں کے شہر میں چالاکیوں کے ڈیرے ہیں یہاں وہ لوگ رہتے ہیں جو تیرے منہ پر تیرے  اور میرے منہ پر میرے ہیں  In the city of hatred there are camps of cunning Here live those who are yours on your face and mine on my face.

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس