اشاعتیں

ستمبر 25, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

خود پر یقین ہونا چاہیے

تصویر
 خود پر یقین ہونا چاہیے سہارے تو بے سہارا کرتے ہیں One should believe in oneself Support makes the needy

مجبوریاں انسان کے شوق - Majbooriyan insan ky

تصویر
 مجبوریاں انسان کے شوق کھا جاتی ہیں Compulsions consume human passions.

زندگی ہم سے بھاگ رہی ہے

تصویر
 زندگی ہم سے بھاگ رہی ہے اور ہم زندگی سے Life is running away from us and we are running away from life

انسان کو انسان سے دور کرنے والی - Insan ko insan se

تصویر
 انسان کو انسان سے دور کرنے والی پہلی چیز زبان اور دوسری چیز پیسہ ہے One that separates man from man First thing is language and second thing is money

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو - Zindagi ko hamesha

تصویر
 زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ تم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے Live life always smiling Because you don't know how much is left

زندگی سب کچھ دے کر بھی - Zindagi sab kuch dy

تصویر
 زندگی سب کچھ دے کر بھی کسی نہ کسی چیز کے لیے فقیر بنائے رکھتی ہے Life even after giving everything Makes a beggar for something or the other

سنبھل کر چلا کرو - Sumbal kar chala karo

تصویر
 سنبھل کر چلا کرو ہر طرف گری ہوئی سوچ کے لوگ ہیں Take care and run, there are people of fallen thinking everywhere

ڈرنے والوں کو ہی لوگ ڈراتے ہیں - Darne walo kon he

تصویر
 ڈرنے والوں کو ہی لوگ ڈراتے ہیں ہمت دکھاؤ اچھے اچھے سر جھکاتے ہیں  People only scare those who are afraid Courage, the good ones bow their heads

رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لیے ہوتے ہیں

تصویر
 رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لیے ہوتے ہیں ایک دوسرے کو استعمال کرنے کے لیے نہیں Relationships are meant to care for each other, not to use each other

لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کرکے ۔ Log humy logo ky

تصویر
 لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کرکے خود ان سے دوستیاں پال لیتے ہیں People turning us against people He makes friends with them

ہم سادہ سے لوگ ہیں - Hum Sada se log hai

تصویر
 ہم سادہ سے لوگ ہیں ہم سے کہاں رونقیں ہوگی۔ We are simple people, where will we get glory.

مجھ پر ذمہ داریاں تھیں بہت میرے گھر کی - Mujh par bahut zima darian hai

تصویر
مجھ پر ذمہ داریاں تھیں بہت میرے گھر کی معاف کرنا تیرے عشق میں مر نہیں سکا I had a lot of responsibilities at home Forgiveness could not die in your love

کچھ راستوں میں - Kuch rastu mein

تصویر
 کچھ راستوں میں قدم نہیں دل چلتے ہیں۔ Some paths are not stepped on Hearts go

آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو - Asaniya taksim na ki

تصویر
 آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو  مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں If eases are not distributed, difficulties accumulate۔

خاموشی سے اپنے مقصد پر کام کرتے۔ Khamoshi se apne Maqsad

تصویر
 خاموشی سے اپنے مقصد پر کام کرتے رہو تم کامیاب ہو جاؤ گے Keep working on your goal quietly and you will succeed

سر کچلنے کا ہنر رکھیئے صاحب

تصویر
 سر کچلنے کا ہنر رکھیئے صاحب سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا Keep the skill of crushing the head sir One does not leave the forest for fear of snakes

اگر آپ ایک خاموش مجسمہ بن جائے

تصویر
 اگر آپ ایک خاموش مجسمہ بن جائے تب بھی لوگ آپ کو نہیں چھوڑیں گے Even if you become a silent statue, people will not leave you.

نمک کی طرح ہوگئ زندگی

تصویر
 نمک کی طرح ہوگئ زندگی  اپنے ہی لوگ حسب ذائقہ استعمال کرتے ہیں Life like salt is used by its own people according to taste

ہم صرف شریف لوگ ہیں صاحب کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا

تصویر
 ہم صرف شریف لوگ ہیں صاحب کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا We are only noble people, sir, don't make the mistake of thinking that we are weak

انسان کی اصل موت اس وقت ہو تی ہے

تصویر
 انسان کی اصل موت اس وقت ہو تی ہے جب وہ کسی کے دل اور دعاؤں سے نکل جاتا ہے The real death of a person happens at this time. When he leaves one's heart and prayers.

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس