اشاعتیں

فروری 12, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Hume Wo Yaken Merwa deta hai

تصویر
 ہمیں وہ یقین مرواتا ہے جو ہم ہر کسی پہ منہ اٹھا کے کر لیتے ہیں

Aankhon Se Gire Log

تصویر
 آنکھوں سے گرے آنسو اور نظروں سے گرے لوگ کبھی نہیں اٹھا کرتے

Apni Soch Ko Control Kero

تصویر
 اپنی سوچو کو کنڑول کرو ورنہ یہ تمہیں برباد کر دے گی

Hum Apni Pareshani

تصویر
 ہم اپنی پریشانی تو گن سکتے ہیں لیلکن اللّٰہ کی نعمت نہیں

Her Kamyab Shakhs

تصویر
 ہر کامیاب شخص کے پیچھے نفرت کرنے والوں کی ایک لمبی قطار ہوتی ہے

Duniya Mein Koi Kisi

تصویر
 میرے دوستو دنیا میں کوئی کسی کا دوست نہیں ہوتا

Ek Pathar Ki Bhi Taqdeer

تصویر
 ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ہے شرط یہ ہے کہ سلیقے سے تراشا جاۓ

Hum Zarorat Parne Per

تصویر
ہم ضرورت پڑنے پر ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہونے پر غیرت مند مگر احسان مند کبھی نہیں بنتے ہیں

Agar Taluqat Mein

تصویر
 اگر تعلق میں اداکاری نہیں، بلکہ وفاداری کا معاملہ رکھا جائے تو ہر رشتہ بہت انمول ہو جائے گا

Zada Batain or Zada Wazahatain

تصویر
زیادہ باتیں اور زیادہ وضاحتیں انسانوں کو بعض اوقات قریب نہیں بلکہ دور کر دیتی ہیں۔

Jab Galti Sabit

تصویر
 جب غلطی ثابت ہو جاتی ہے تو عقل مند اپنے آپ کو درست کر لیتا ہے اور جاہل ضد پر اڑ جاتا ہے When the error is proved So the wise man corrects himself And the ignorant flies at stubbornness

Muskrat Dard Ki Sekhast

تصویر
 مسکراہٹ درد کی شکست بھی ہے اور چہرے کی رونق بھی A smile is the defeat of pain and the beauty of the face

Musibat Ke Waqt

تصویر
 مصیبت کے وقت گھبرا جانا مصیبت سے بڑی مصیبت ہے Panicking in times of trouble Trouble is greater than trouble

Aaj Ke Daur Mein

تصویر
 آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی بھی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس