اشاعتیں

اکتوبر 9, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ

تصویر
 کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپ کی آواز سے آپ کی خوشی اور غمی کا اندازہ لگا لیتے ہیں  Perfect are those people who can guess your happiness and sadness from your voice

سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے

تصویر
 سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ سوائے آپس میں رنج پیدا ہونے کے اس  سےمفید نتیجہ برآمد نہیں ہوتا Wise people do not argue because they know that it will not produce any useful results except to create resentment among themselves.

جتنا مل جائے اسے قبول کر لینا چاہیے

تصویر
 جتنا مل جائے اسے قبول کر لینا چاہیے ہوسکتا ہے یہ بھی ہماری اوقات سے زیادہ ہو We should accept as much as we get, it may be more than we can handle

رشتوں میں احساس نہ ہو تو

تصویر
 رشتوں میں احساس نہ ہو تو رشتے بہت جلد ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں If there is no sense in relationships Relationships fall apart very quickly

دوسروں کی خوشی کا باعث بنو

تصویر
 دوسروں کی خوشی کا باعث بنو اللّٰہ تمہیں خوشیوں سے نواز دے گا Be a source of happiness to others Allah will bless you with happiness

ہم سمجھتے کم سمجھاتے زیادہ ہیں

تصویر
 ہم سمجھتے کم سمجھاتے زیادہ ہیں اس لیے سلجھتے کم الجھتے زیادہ ہیں

اپنی نیکی چھپانا آپ کی سوچ امتحان ہے

تصویر
  اپنی نیکی چھپانا آپ کی سوچ امتحان ہے اور دوسروں کے گناہ چھپانا آپ کے کردار کا امتحان ہے Hiding your goodness is a test of your thinking And covering the sins of others is a test of your character

کیا خوب ہی ہوتا اگر دکھ ریت کے ہوتے

تصویر
 کیا خوب ہی ہوتا اگر دکھ ریت کے ہوتے مٹھی سے گرا دیتے، پاؤں سے اڑادیتے It would be nice if sorrows were sand He would knock them down with his fists, he would blow them away with his feet

ہم جو کرتے ہیں وہ کبھی ہمیں

تصویر
 ہم جو کرتے ہیں وہ کبھی ہمیں غلط نہیں لگتا ہمیں صرف وہ غلط لگتا ہے جو دوسرے کرتے ہیں What we do is never wrong We only find what others do wrong

جس کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہو ۔ Jes k sath acha waqt

تصویر
 جس کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہو انہیں برا نہیں کہتے Don't call them bad with whom you have spent good tim

آپ کی آدھی خوبصورتی

تصویر
 آپ کی آدھی خوبصورتی تو فقط آپ کا اخلاق ہے Half of your beauty is just your manners

لوگوں کو ہنسانے والے

تصویر
 لوگوں کو ہنسانے والے جب اللّٰہ سے باتیں کرتے ہیں تو رو پڑتے ہیں Those who make people laugh cry when they talk to Allah

کل کا دن آج سے بہتر ہوگا ۔ Kal Ka Din aaj se behtar hoga

تصویر
 کل کا دن آج سے بہتر ہوگا بس اسی بھروسے پر زندگی چل رہی ہے Tomorrow will be better than today Life is running on this trust

کچھ لوگوں کو پتہ نہیں چلتا

تصویر
 کچھ لوگوں کو پتہ نہیں چلتا کہ ان کے کچھ فیصلے فاصلوں کا سبب بن جاتے ہیں Some people don't realize that some of their decisions cause distance

آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں ۔ Wo Alfaz Dosro k liye

تصویر
 آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو زندگی ہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں Your words are also a gift Those who give life to others and encourage them to move forward

آپ جس کے ساتھ جتنا بھی مخلص ہوں گے - Ap jes ky sath

تصویر
 آپ جس کے ساتھ جتنا بھی مخلص ہوں گے وہ آپ کو اتنا ہی زور دار تھپڑ مارے گا With whomever you are sincere He will slap you just as hard

تاریخ میں میدان جنگ کے بعد

تصویر
 تاریخ میں میدان جنگ کے بعد سب سے زیادہ ناانصافیاں عدالت کے کٹہرے میں ہوئیں In history, after the battlefield, the most injustices occurred in the courtroom

ہم نے تو زندگی سے کچھ بھی نہیں لیا

تصویر
 ہم نے تو زندگی سے کچھ بھی نہیں لیا کفن بھی لے گے تو زندگی دے کر We have not taken anything from life If you will take the shroud, then give your life

اپنے دکھ بڑھ جائیں تو ۔ Apne dukh bur jae

تصویر
 اپنے دکھ بڑھ جائیں تو کسی اور کے دکھ سن کر تسلی دیا کرو If your sorrows increase, console yourself by listening to someone else's sorrows

کسی کے سامنے آنسو بہا کر ۔ Kisi ke samne aansu

تصویر
 کسی کے سامنے آنسو بہا کر ہم ہمدردی تو لے سکتے ہیں مگر اپنی عزت نفس کھو دیتے ہیں We can get sympathy by shedding tears in front of someone But they lose their self-respect

وہ اللّٰہ ہی تو ہے ۔ Wo Allah he tu hai

تصویر
 وہ اللّٰہ ہی تو ہے جو دل کی خاموشی کو بھی سمجھ لیتا ہے It is Allah who understands the silence of the heart

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس