اشاعتیں

جولائی 24, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جب اعتبار ہی کسی سے اٹھ جائے

تصویر
 جب اعتبار ہی کسی سے اٹھ جائے  تو پھر کوئی قسم کھائے یا زہر فرق نہیں پڑتا

زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے

تصویر
 زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے اگلے صفحہ پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں پتا

اور ایسی بے بسی میں خدا کسی کو نہ دالے

تصویر
 اور ایسی بے بسی میں خدا کسی کو نہ دالے جہاں ہم خود اپنی سمجھ سے باہر ہو جاہیں  

منزلیں چاہیں کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں

تصویر
 منزلیں چاہیں کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں

ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو ساقی

تصویر
 ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو ساقی تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی

عجیب ہیں تیری دنیا کے لوگ یا رب

تصویر
 عجیب ہیں تیری دنیا کے لوگ یا رب جتنی محبت دو اتنا گرا ہوا سمجھتے ہیں

اچھے اخلاق میں میٹھا بولنا ہی نہیں

تصویر
 اچھے اخلاق میں میٹھا بولنا ہی نہیں بلکہ  کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہے

زندگی میں کوئی نہ کوئی

تصویر
 زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسی ہار ضرور ہوتی ہے جس کے بعد جینے کا دل نہیں کرتا

جب انسان دوسروں کی بات نہیں سمجھنا چاہتا

تصویر
جب انسان دوسروں کی بات نہیں سمجھنا چاہتا تو وہ اونچی آواز بول کر خود کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے 

عزت جب عزتوں کے مالک نے دی ہو

تصویر
 عزت جب عزتوں کے مالک نے دی ہو تو کسی کے برا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے

مجھے لمہوں کے ہنسنے کی قیمت پر

تصویر
 مجھے لمہوں کے ہنسنے کی قیمت پر مجھے رات بھر آنسوں بہانے پڑے

نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ دنیا

تصویر
نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ دنیا ہنستا ہوا انسان بھی دعاؤں میں موت مانگتا ہے

صرف اللّٰہ کی محبت وہ محبت ہے

تصویر
 صرف اللّٰہ کی محبت وہ محبت ہے  جس میں کبھی خسارہ نہیں 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ

تصویر
 کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب

خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دو

تصویر
 خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دو  سورج ہو یا چاند اپنے اپنے وقت پر ہی چمکتے ہیں

مسئلہ تو یہ ہے کہ

تصویر
   مسئلہ تو یہ ہے کہ ہمیں وہ سب باتیں یاد رہتی ہیں جو ہم بھلانا چاہتے ہیں

اچھا کردار آپ کو زندہ رکھتا ہے

تصویر
 اچھا کردار آپ کو زندہ رکھتا ہے دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی

اکثر لوگوں کو اپنے علم پہ غرور ہوتا ہے

تصویر
 اکثر لوگوں کو اپنے علم پہ غرور ہوتا ہے لیکن انہیں اپنے غرور کا علم نہیں ہوتا 

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس