اشاعتیں

ستمبر 18, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

خود سے پیار کریں

تصویر
 خود سے پیار کریں  کیونکہ اوپر والے نے تمہیں بہت پیار سے بنایا ہے Love yourself because the One above made you so loving

یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں

تصویر
 یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں Why don't memories fade, people fade away in the moments.

جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا لوٹ کر نہیں آتی

تصویر
 جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا لوٹ کر نہیں آتی The bird of faith does not return to the trees of lies

جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو

تصویر
 جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو اس چھاؤں سے دھوپ بہتر ہے The shade from which self-respect is injured The sun is better than the shade

اوٹی پڑی ہیں ریت پر سب کشتیاں

تصویر
 اوٹی پڑی ہیں ریت پر سب کشتیاں میری کوئی لے گیا دل سے سمندر نکال کر All my boats are lying on the sand Someone took the sea out of the heart

ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی

تصویر
 ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے I need new haters The old ones are starting to like me now

انسان میں انسان کے سوا

تصویر
 انسان میں انسان کے سوا اور کچھ نہ ڈھونڈیں Do not look for anything else in man except man

دھوکہ وہ جنگل ہے

تصویر
 دھوکہ وہ جنگل ہے جہاں خلوص کو شکار ہونا پڑتا ہے Deceit is the forest where sincerity has to hunt

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا

تصویر
 مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں Staying in touch without meaning is not for everyone

زمانہ بھی عجیب ہے

تصویر
 زمانہ بھی عجیب ہے ناکام کو دیکھ کر ہنستا ہے اور کامیاب کو دیکھ کر جلتا ہے The age is also strange, it laughs at the failure and burns at the success

لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف

تصویر
 لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں People are so busy looking at clothes That is not the time to look at ethics

غریب اور کمزور کے سامنے

تصویر
 غریب اور کمزور کے سامنے آپ کا لہجہ بتاتا ہے کہ آپ کتنے بڑے ہو۔ Your tone in front of the poor and weak shows how big you are

اور پھر مرنے کے بعد

تصویر
 اور پھر مرنے کے بعد ہم بھی اچھے ہو جائے گے And then after death we will be good too.

اکیلا ہونا اور اکیلا رونا

تصویر
 اکیلا ہونا اور اکیلا رونا انسان کو بہت مضبوط بنادیتا ہے Being alone and crying alone Makes a person very strong

ہے عجیب چیز یہ شرافت بھی

تصویر
 ہے عجیب چیز یہ شرافت بھی اس میں شر بھی ہے اور آفت بھی

درد درد ناک تب ہوتا ہے

تصویر
 درد درد ناک تب ہوتا ہے جب اسے سہنے کی عادت پڑ جاتی ہے Pain becomes painful when you get used to it.

بعض اوقات زندگی میں آنے والی

تصویر
 بعض اوقات زندگی میں آنے والی مشکلات ہمیں ٹھیک راستےپر ڈال دیتی ہیں جس پر آسانیاں ہماری منتظر ہوتی ہیں Sometimes we face difficulties in life It puts us on the right path on which ease awaits us

خدا نے یہ صفت صرف عورت میں رکھی ہے

تصویر
 خدا نے یہ صفت صرف عورت میں رکھی ہے کہ وہ پاگل بھی ہو جائے تو اولاد کو یاد رکھتی ہے God has placed this attribute only in women Even if she goes crazy, she remembers her children

میں لڑنے اور برداشت کرنے سے زیادہ

تصویر
 میں لڑنے اور برداشت کرنے سے زیادہ الگ ہو جانے کے حق میں ہوں کیونکہ آپکا نفسیاتی طور پر تندرست ہونا زیادہ ضروری ہے I'm more in favor of detaching than fighting and enduring because it's more important to be psychologically fit.

دل توڑ کر کہتے ہیں

تصویر
 دل توڑ کر کہتے ہیں، وہ میرا مطلب نہیں تھا۔ He breaks his heart and says, I didn't mean it.

اس دنیا میں

تصویر
 اس دنیا میں سب سے امیر انسان وہ ہے جس کے پاس سکون ہے The richest person in this world is the one who has peace

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس