اشاعتیں

جولائی 31, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

باجی کہتے ہیں پتر جی۔۔۔۔

تصویر
باجی کہتے ہیں پتر جی۔۔۔۔ کوئی سخت دل پیدا نہیں ہوتا  یہ دنیا والے نرمی چھین لیتے ہیں

ایک خوبصورت دل

تصویر
 ایک خوبصورت دل ہزاروں چہروں سے بہتر ہے A beautiful heart is better than a thousand faces

مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی

تصویر
 مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی مجھ کو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں 

آنسوؤں کا وزن تو نہیں ھوتا

تصویر
 آنسوؤں کا وزن تو نہیں ھوتا پھر بھی ان کے گر جانے سے دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے Tears have no weight Yet their falling away lightens the burden of the heart

بہترین دنوں کے لئے

تصویر
 بہترین دنوں کے لئے بدترین دنوں سے لڑنا پڑتا ہے  The best days have to fight the worst days۔

وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے

تصویر
 وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے جو کسی کے ساتھ دل سے مخلص ہو کر کھایا ہو That loss is always remembered. Who has eaten with someone sincerely.

آنسو اتنے تکلیف دہ نہیں ہوتے

تصویر
 آنسو اتنے تکلیف دہ نہیں ہوتے جتنی ان کو چھپانے کے لیے دی جانے والی مسکراہٹ  Tears are not so painful  As much as a smile to hide them

دوسروں کی محفل میں غلامی کرنے سے بہتر ہے

تصویر
 دوسروں کی محفل میں غلامی کرنے سے بہتر ہے انسان اپنی جھونپڑی میں حکومت کرہے It is better than being a slave in the company of others. Man is ruling in his hut. 

روزانہ لوگوں کا اس دنیا سے رخصت ہوتے رہنا

تصویر
 روزانہ لوگوں کا اس دنیا سے رخصت ہوتے رہنا زندہ رہنے والوں کے لیے بہت بڑی نصیحت ہے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس