اشاعتیں

فروری 19, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Apni Baaton Mein Mere

تصویر
 اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا، مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم، کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان یہ تالے رکھنا نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو، میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو، میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا تمہیں دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس