اشاعتیں

اگست 21, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بعض دفعہ زندگی ہم سے

تصویر
 بعض دفعہ زندگی ہم سے  ہماری برداشت سے زیادہ قربانی مانگ لیتی ہے Sometimes life asks us to sacrifice  more than we can bear

رشتوں کے بدلنے کا کیا رونا

تصویر
 رشتوں کے بدلنے کا کیا رونا وقت تو آپ کی آپنی شکل تک بدل دیتا ہے What a cry for changing relationships  Time changes even your appearance

عاجزی اختیار کیجئے

تصویر
 عاجزی اختیار کیجئے تا کہ بلندی آپ کا مقدر ہو Be humble May the height be your destiny

اس اہمیت کا کیا کرنا

تصویر
 اس اہمیت کا کیا کرنا جو منتوں سے ملے What to do with this importance  Who met with vows

روکاوٹیں تو زندہ انسانوں

تصویر
 روکاوٹیں تو زندہ انسانوں کے لیے ہوتی ہیں میت کو تو لوگ راستہ دیتے ہیں  Interruptions are for living beings People give way to the deceased

جہنم بنا دیا ہے

تصویر
جہنم بنا دیا ہے دنیا کو جنت کے طلبگاروں نے He has made the world hell Seekers of paradise

جدوجہد جتنی سخت ہوگی

تصویر
 جدوجہد جتنی سخت ہوگی جیت اتنی ہی شاندار ہوگی The harder the struggle  The victory will be just as glorious

دشمنوں کی فکر کیسی

تصویر
 دشمنوں کی فکر کیسی احتیاط اپنوں سے کیجیےُ  How about enemies?  Take care of yourselves

بات احساس کی ہے

تصویر
بات احساس کی ہے کسی کو دو پل میں ہو جاتا ہے اور کسی کو صدیوں بعد بھی نہیں It is a matter of feeling that one gets in two moments And no one even centuries later.

ہر انسان کی دو کہانیاں ہوتی ہیں

تصویر
 ہر انسان کی دو کہانیاں ہوتی ہیں ایک وہ جو وہ سب کو سناتا ہے اور ایک وہ جو وہ سب سے چھپاتا ہے Every human being has two stories The one he tells everyone  And one that he hides from everyone

احساس مر جائے تو معاشرہ

تصویر
 احساس مر جائے تو معاشرہ زندہ لاشوں کا قبرستان لگتا ہے If sense dies, society It looks like a graveyard of living corpses

خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا

تصویر
خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا جو ساتھ ہے وہ لاجواب ہے It doesn't matter how many are against The accompaniment is fantastic.

اپنے آپ کو اہمیت دیں

تصویر
 اپنے آپ کو اہمیت دیں آپ جیسا اور کوئی نہیں ہے Value yourself There is no one else like you

جب درد حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے

تصویر
جب درد حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے تو انسان روتا نہیں خاموش ہو جاتا ہے  When the pain becomes excessive So a person does not cry and becomes silent

اچھے لوگ خوشیاں دیتے ہیں

تصویر
 اچھے لوگ خوشیاں دیتے ہیں اور برے لوگ سبق Good people give happiness  And bad guys lesson

اچھا ضرور بنیں

تصویر
.اچھا ضرور بنیں مگر ثابت کرنے کی ضرورت نہیں Be good but don't need to prove it.

دل اداس ہو تو

تصویر
 دل اداس ہو تو دنیا کی رونقیں زہر لگتی ہیں If the heart is sad The splendor of the world is poison

ایک خوبصورت دل

تصویر
 ایک خوبصورت دل ہزاروں چہروں سے بہتر ہے A beautiful heart is better than  a thousand faces

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس