اشاعتیں

اکتوبر 30, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

وقت جو فیصلہ کرتا ہے تو

تصویر
 وقت جو فیصلہ کرتا ہے تو گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی Time, which decides, needs no witnesses

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں

تصویر
 وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں جنہیں حد سے زیادہ عزت دی جاتی ہے Those people change often Who are given too much respect

رزق کی خاطر لباس گندہ کرنا

تصویر
 رزق کی خاطر لباس گندہ کرنا ضمیر گندہ کرنے سے لاکھ درجہ بہتر ہے Soiling clothes for sustenance It is a million degrees better than dirtying the conscience

کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو

تصویر
 کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو قبول کرنے کے لیے مضبوط ہونا پڑتا ہے Sometimes you have to be strong to accept the realities of life

انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے

تصویر
 انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے زیادہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اسے اندر ہی اندر سے کھا رہی ہوتی ہیں A person is less sick from these things What he eats More sick is the things that are eating him from the inside

ایک سا وقت کبھی بھی نہیں رہ سکتا

تصویر
 ایک سا وقت کبھی بھی نہیں رہ سکتا دن بگڑتے ہیں، سنورتے ہیں، گزرجاتے ہیں A moment can never last Days fade, fade, pass

اللّٰہ تعالٰی آپ کو اتنا عطا فرمائے

تصویر
 اللّٰہ تعالٰی آپ کو اتنا عطا فرمائے جتنی اسکی شان ہے اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا وہ رحمان ہے May Allah Ta'ala grant you as much as His glory Forgive as many mistakes as He is Merciful

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس