اشاعتیں

جولائی 17, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کوشش تو بہت کی سمجھدار ہونے کی

تصویر
 کوشش تو بہت کی سمجھدار ہونے کی مگر  خوشیاں ہمیں بے وقوفیاں کرنے پر ہی ملیں

جس نے بن مانگے عطا کیا

تصویر
 جس نے بن مانگے عطا کیا وہ مانگنے پر کیوں مایوس کرے گا

آج کل انسان اپنے دکھ سے زیادہ

تصویر
 آج کل انسان اپنے دکھ سے زیادہ دوسروں کے سکھ سے دکھی ہے

اگر آپ فرشتہ بھی بن جائیں

تصویر
 اگر آپ فرشتہ بھی بن جائیں تب بھی آپ کو برا کہنے والے وجود ہوں گے

درخت اپنے پھل سے اور

تصویر
 درخت اپنے پھل سے اور انسان اپنے قول و فعل سے پہچانا جاتا ہے 

لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں

تصویر
 لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں حالانکہ بنانے والا خود کہتا ہےکہ یہ دنیا سوائے دھوکے کہ کچھ نہیں۔

وہ سچائی کو نہیں مار سکتے

تصویر
 وہ سچائی کو نہیں مار سکتے لہٰذا وہ کردار کو قتل کرنے کی کوشش کرتے ہیں 

وہ پل کبھی بھلائے نہیں جاتے

تصویر
 وہ پل کبھی بھلائے نہیں جاتے جن میں وقت کم اور لمحے زیادہ ہوتے ہیں

جتنے راز دار کم بناؤ گے

تصویر
 جتنے راز دار کم بناؤ گے  اتنے ہی دھوکے کم کھاؤں گے کیونکہ ہماری کمزوریاں ہی دشمن کو طاقتور بناتی ہیں

وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں رشتے

تصویر
 وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں رشتے قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ھوتا

منافق انسان کو آپ چاہیے جتنے بھی میٹھے پھل کھلاؤ

تصویر
 منافق انسان کو آپ چاہیے جتنے بھی میٹھے پھل کھلاؤ پھر بھی وہ آپ کو کاٹ ہی دیگا

برے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک

تصویر
 برے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک اور جہالت کا بہترین جواب خاموشی ہے

کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے

تصویر
 کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں

وقت بدلا، لوگ بھی بدلے

تصویر
 وقت بدلا، لوگ بھی بدلے جو نہیں بدلے وہ کچھ دوست تھے

وقت بدل دیتا ہے

تصویر
 وقت بدل دیتا ہے عادتیں بھی اور خواہشیں بھی

خاموشی اسی کی محسوس ہوتی ہے

تصویر
 خاموشی اسی کی محسوس ہوتی ہے جس کا بولنا اچھا لگتا ہو

غلط لوگ سب کی زندگی میں آتے ہیں

تصویر
 غلط لوگ سب کی زندگی میں آتے ہیں لیکن سبق ہمیشہ سہی دے کر جاتے ہیں

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے

تصویر
 لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا 

میرے خلاف کئ لوگ کام کرتے ہیں

تصویر
 میرے خلاف کئ لوگ کام کرتے ہیں مگر ملیں تو بڑا احترام کرتے ہیں

آنسوں بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا

تصویر
 آنسوں بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا جو اپنے ہوتے ہیں وہ رونے کہا دیتے ہیں

تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں

تصویر
 تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں ہم پہ جو گزری ہمیں یاد ہے سب

کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے

تصویر
 کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے کہ اب لوگ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں

کبھی کبھی زندہ ہونے کے باوجود

تصویر
کبھی کبھی زندہ ہونے کے باوجود ہمارے اندر زندگی ختم ہو جاتی ہے

سب سے زیادہ ذلیل ترین انسان وہ ہے

تصویر
 سب سے زیادہ ذلیل ترین انسان وہ یے جسے حق اور سچ کا پتا ہو اور  وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رہے 

وقت نے بتایا لوگوں کا معیار

تصویر
 وقت نے بتایا لوگوں کا معیار ورنہ ہم وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے

قید کر دیا سانپوں کو یہ کہہ کر سپیروں نے

تصویر
 قید کر دیا سانپوں کو یہ کہہ کر سپیروں نے اب انسان کو ڈسنے کے لیے انسان ہی کافی ہے 

لوگ چاہتے ہیں کہ آپ بہتر کریں

تصویر
 لوگ چاہتے ہیں کہ آپ بہتر کریں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ  وہ کبھی نہ چاہتے کہ آپ ان سے بہتر کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس