اشاعتیں

ستمبر 11, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

لوگ ہر روز بدلتے ہیں

تصویر
 لوگ ہر روز بدلتے ہیں تعلق کا لباس اور ہم ایک ہی پوشاک لیے بیٹھے ہیں People change the garment of relationship every day and we are sitting with the same garment.

انسانوں کو تھکا دیتا ہے

تصویر
 انسانوں کو تھکا دیتا ہے یہ سوچوں کا سفر  This journey of thoughts makes people tired

ایک انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے

تصویر
 ایک انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں ڈھل نہیں سکتا، طبیعت کا اختلاف فطری عمل ہے A person cannot adapt to the mental mold created by another person, the difference of nature is a natural process

زندگی میں ملتا بہت کچھ ہے

تصویر
 زندگی میں ملتا بہت کچھ ہے مگر ہم اس کا حساب رکھتے ہیں جو نہ مل سکا There is much to be gained in life But we keep an account of what could not be found

رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیے

تصویر
 رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیے کبھی کبھی اندھا، گونگا اور بہرہ بننا پڑتا ہے Sometimes it takes being blind, dumb and deaf to keep relationships together.

عاجزی کے لباس میں

تصویر
 عاجزی کے لباس میں دلوں کے یزید ہیں لوگ Yazids of hearts are people in the clothes of humility.

انسان کو انسان سے دور کرنے والی پہلی چیز زبان اور دوسری چیز پیسہ ہے

تصویر
 انسان کو انسان سے دور کرنے والی  پہلی چیز زبان اور دوسری چیز پیسہ ہے The first thing that separates man from man is language and the second is money.

وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے

تصویر
 وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائے تو واپس نہیں آتے Time, trust and honor are such birds Those who fly away do not come back

شکوہ کیسا صاحب

تصویر
 شکوہ کیسا صاحب انسان تھا بدل گیا

اور کچھ لوگ آسمان کی طرح بھی تو ہوتے ہیں

تصویر
  اور کچھ لوگ آسمان کی طرح بھی تو ہوتے ہیں کہ وہ رنگ بدلتے ضرور ہیں لیکن ہمارے ہی بھلے کے لیے  And some people are like the sky That they must change color but for our own good

اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں

تصویر
 اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بُرے ہو گئے بلکہ اس کا مطلب ہی یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں Even good people make mistakes This does not mean that they became evil Rather, it means that they are also human

سانپ کو اگر پنجرے میں بھی رکھ دیا جائے

تصویر
 سانپ کو اگر پنجرے میں بھی رکھ دیا جائے  تو کبوتر نہیں بن سکتا  Even if a snake is kept in a cage, it cannot become a dove

جب انصاف میں طاقت نہیں ہوتی

تصویر
 جب انصاف میں طاقت نہیں ہوتی تو چوروں، ڈاکوؤں، قاتلوں کے پاس طاقت آجاتی ہے When there is no power in justice Power comes to thieves, robbers, murderers

معجزے کرنا اللّٰہ کو کام ہے

تصویر
 معجزے کرنا اللّٰہ کو کام ہے ہمارا کام بہت آسان ہے دعا ۔ صبر ۔ یقین  It is Allah's job to perform miracles Our job is very simple Prayer - Patience - Believe

اوروں کے لیے جیتے تھے

تصویر
 اوروں کے لیے جیتے تھے تو کسی کو شکایت نہ تھی تھوڑا سا اپنے لیے کیا سوچ لیا زمانے کے لیے خود غرض ہوگئے If they lived for others, no one had any complaints Little did they think for themselves, they became selfish for the time being

رشتوں کے بازار میں

تصویر
 رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ اکیلے ہی پائے جاتے ہیں جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں In the relationship market these days they are always found alone Those who are true in heart and tongue

دھاگہ اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتی ہے

تصویر
 دھاگہ اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتی ہے اس لیئے دھاگہ لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھیں Thread and long language are always confused So wrap the thread and wrap the tongue

جس دن تم دوسروں کا درد

تصویر
 جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو۔۔ The day you start feeling the pain of others on yourself, then understand that you are Ashraf al-Mukhluqat

میں ایسے معاشرے کو کیا نام دوں

تصویر
 میں ایسے معاشرے کو کیا نام دوں جہاں پر فلموں،ڈراموں میں موجود درد تکلیف پر رونا آجاتاہے مگر اصل زندگی میں کسی کے دکھ درد کو ڈرامہ سمجھا جاتا ہے  What should I call such a society? Where the pain in movies and dramas makes you cry But in real life, someone's pain is considered a drama

جدید تحقیق کے مطابق

تصویر
 جدید تحقیق کے مطابق دنیا گول نہیں مطلبی ہے According to modern research The world is not round

اگر کبھی مقصد میں ناکام ہو جائیں

تصویر
 اگر کبھی مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نہ ہوں کیونکہ کسی بھی کتاب میں یہ نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نہ ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں  If you ever fail in your goal, don't despair Because it is not written in any book that If you don't have precious shoes on your feet, stop walking

کوئی دوسرا وہ کچھ محسوس نہیں کرسکتا

تصویر
 کوئی دوسرا وہ کچھ محسوس نہیں کرسکتا جو آپ کر رہے ہیں لہذا اپنے آپ کو سمجھانے میں نہیں تھکائیں No one else can feel anything like that So don't bother explaining yourself what you're doing

اگر آپ کے پاس طاقت ہے لیکن حکمت نہیں

تصویر
 اگر آپ کے پاس طاقت ہے لیکن حکمت نہیں تو آپ کی سب سے بڑی کمزوری یہی ہے If you have power but not wisdom So this is your biggest weakness

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس